بدھ، 29 اپریل، 2020

معاف کرنا 🙏🙏🙏

میں جتنا ہو سکتا ہے  آپ پر فیصلہ چھوڑنا چاہتا تھا۔ اور آپ کے فیصلوں پر ہی چلنا چاہتا تھا اور ہوں اور آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔ اپنی  رائے مسلط نہیں کرنا چاہتا۔ چاہتا تھا آپ میرا ہاتھ تھام کر چلیں۔
 بے شک میں اپنے فیصلوں میں خود مختار ہوں۔

میں ساتھ دے سکتا ہوں ساتھ چل سکتا ہوں اور مدد کر سکتا ہوں ہر قسم کی۔

مجھے بہت دکھ 😭😢😭 ہو رہا ہے  آپ کی اماں اور آپی کی باتیں سن کر۔ مجھے تو ان سے پتہ چلا سب ۔۔

میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ اس حد تک ۔۔۔ مجھے ایسے لگتا ہے کہ یہ بات آپ کو بھی معلوم نہیں ہو گی کہ وہ دونوں فرما رہی تھیں

" کہ ر۔۔۔۔ ہمارے منہ پر کہہ رہی تھی کہ میں صرف اور صرف ع۔۔۔۔۔ سے ش۔۔۔۔ کرنا چاہتی ہوں۔ کہتیں ایسا تو کبھی ہمارے خاندان میں کسی کو کہنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ اس لڑکی میں اتنی ہمت کہاں سے آ گئی۔ کہ یہ سب کے سامنے یہ کہہ رہی ہے۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

اب اس کے بعد میں بڑی عجیب کشمکش میں پھنس گیا کہ کیا آپ نے ایسی بات کی ہوگی یا یہ ان سب نے اپنی طرف سے آپ سے منسوب کی گئی ہیں۔ یعنی اگر آپ نے بات کی بھی ہوگی تو کسی ڈھکے چھپے زاویے میں کی ہو گی اور وہ بھی صرف ر۔۔۔ سے کی ہوں گی اپنی اماں سے نہیں۔ اور مجھ سے جو باتیں منسوب کرکے آپ کو بدگمان کرنے کے لئے سنائی گئیں وہ بھی درناک 😰 ہیں۔

 جب کہ پھر جب آنٹی ر۔۔۔ کی آپ سے بات ہوئی تو آپ سے معلوم ہوا کہ آپ نے ایسی بات کی ہی نہیں۔ اور میری طرف سے جو بے سروپا باتیں آپ کو سنائی گئیں وہ صرف ڈرانے کے لیے اور مجھ سے بدگمان کرنے کے لیے تھیں 😢۔۔۔ اوریہ سب اپنی طرف سے من گھڑت تھیں۔
 آپ کی والدہ اور آپی کی طرف سے فون پر بھی بہت کچھ کہا گیا۔ لیکن میں نے ہر بات میں خاموشی اخیتار کرنا ہی مناسب سمجھی اور کسی بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھا۔ جب تک میں آپ کا موقف سن نا لیتا کہ آپ نے کیا کہا تب تک میں کچھ بھی کہنے سے قاصر تھا۔ دونوں طرف کے حقائق معلوم کیے بغیر بندہ فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟ لہذا میں دونوں طرف کے حقائق یعنی آپ نے کیا کہا جاننا چاہتا تھا۔ پھر اس کے بعد میں آپ کے حساب سے جواب دیتا۔

کہتے ہیں بلا ضرورت سچ فساد ہوتا ہے اگر کوئی پوچھے تو سچ بولو نا پوچھے تو چپ رہو۔۔
کہتے ہیں کبھی کسی کو خود نا چھوڑو او دوسروں کو فیصلہ کرنے کا موقع دو۔ یہ اللہ تعالیٰ کی سنت ہے۔اللہ  کبھی بھی اپنی مخلوق کو نہیں چھوڑتا مخلوق ہی اپنے رب کو چھوڑتی ہے۔

کچھ بات چیت

Message from: *********70
Date: 28-04-2020 Time: 09:50
ع۔۔۔۔ تم نے ٹھیک نہیں کیا میرے ساتھ آنٹی ب۔۔۔۔۔؟

Message from me: *********91
Date: 28-04-2020 Time: 09:52
میں اب کوئی صفائی بھی پیش کروں تو شاید اس پر بھی آپ کو یقین نہ آئے

Message from: *********70
Date: 28-04-2020 Time: 09:59
مثال کی کیا صفائی پیش کر سکتے ہو۔ میں آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس سے اگلے الفاظ لکھنے کی مجھ میں ہمت نہیں🙏😢🙏


Message from me: *********91
Date: 28-04-2020 Time: 09:50
میرا خیال ہے جو آپ سوچ رہیں وہ اپنی جگہ لیکن میں تو چار پانچ ماہ سے ویسے ہی دور ہو گیا تھا یعنی مجھے اچھا نہیں لگتا تھا اب۔۔۔ اب جب میں خود ہی دور ہوا تو کسی ڈر کی وجہ سے ہوا تھا شاید ۔۔۔ کیوں کہ کوئی مضبوط وجہ نہیں تھی ان سب باتوں کی میرے پاس۔۔۔باقی دلوں کے حال اللہ جانتا ہے۔ پھر بھی اگر آپ کو لگتا ہے کوئی غلطی ہوئی ہے مجھ سے تو معاف کر دیجیے گا۔۔۔ کوشش تو کبھی نہیں کی کچھ غلط کرنے کی۔۔۔۔

(آپ کو بھی معلوم ہے معافی 🙏 جیسے لفظ کی اپنی زندگی میں کوئی گنجائش نہیں پھر بھی آپ کے بعد دوسری یہ معافی تھی جو میں نے آپ کے لیے ہی مانگی۔۔)

میں تو احتیاط سے چلنا چاہتا تھا جیسے آپ محترمہ نے فرمایا تھا۔ لیکن اس کے بعد 29 اپریل کو صبح 10:48 پر آپ کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ تبدیل ہوا پھر ریکوری ای میل تبدیل ہوا اور پھر آپ نے سب کچھ اگل کررکھ دیا (یعنی Hangout) جو آپ کو نہیں کرنا چاہیے تھا۔ خود ہی تو کہا تھا کہ ابھی حالات ایسے نہیں پھر یہ سب کچھ دکھانے کی کیا ضرورت تھی۔ خاموشی بھی اختیار کی جا سکتی تھی۔ ہمیشہ ہوا کے رخ پر چلنا چاہیے اچانک اگر ہوا تیز ہو جائے تو لڑکھڑا نہیں جانا چاہیے۔ 

انتظار تھا انتظار ہے اتنظار رہے گا۔ 
فقط آپ 

اتوار، 12 اپریل، 2020

Quotes of Life


The course of true love never did run smooth.
William Shakespeare

Love, having no geography, knows no boundaries. 
Truman Capote


I feel that there is nothing more truly artistic than to love people.
Vincent Van Gogh

Lets get started


Lets get started 

new journey of

peacefull & loving 

life with 🌹 


😘