Ab mazed koi bat ni kuch swal thay jin k jawab mil gayy hn.no relation.just go..........
کن سوالوں کے جواب لیکن میرے ذہن میں خلش باقی ہی ہے؟ آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے؟ کون سے سوال تھے کون سے جواب چاہیے تھے؟ کم از کم مجھے بھی تسلی تو دو ذرا؟ میں تو وہیں پر ہی کھڑا ہوں 😭😢
کتنی سنگدل ہو چکی ہو بنا حقیقت جانے ۔۔
مطلب اگر حقیقت کو سمجھو تو شاید آج بھی میں آپ کے لیے وہی ہی ہوں۔۔۔
میرا نہیں خیال آپ کو کچھ سمجھ لگی ہوگی کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں اور کیا سننا چاہ رہا ہوں۔۔
میرا اس میں قصور کیا ہے مجھے وہ بھی جاننا ہے؟
میں نے کوئی غلطی کی وہ بھی جاننا ہے؟
اگر غلطی کی تو اس کی سزا بھی دی جا سکتی ہے؟
کچھ سمجھنے کی کوشش کریں میں کس کرب سے گزر رہا ہوں 😢😭😢
جس کرب سے آپ گزر رہی تھیں 😢😰😢
میری حالت اس سے کہیں زیادہ خراب ہے۔۔۔
پتہ ہے آنٹی ر۔۔۔۔ کیا کہتی؟؟
وہ تو آپ پر الزام عائد کررہی تھیں کہ ر۔۔ کو تم سے محبت تھی ہی نہیں؟
لیکن میں یقین کرنے کے لیے تیار نہیں تھا اور نہ ہی ہوں۔۔۔
میرا اس میں قصور کیا ہے مجھے وہ بھی جاننا ہے؟
میں نے کوئی غلطی کی وہ بھی جاننا ہے؟
اگر غلطی کی تو اس کی سزا بھی دی جا سکتی ہے؟
کچھ سمجھنے کی کوشش کریں میں کس کرب سے گزر رہا ہوں 😢😭😢
جس کرب سے آپ گزر رہی تھیں 😢😰😢
میری حالت اس سے کہیں زیادہ خراب ہے۔۔۔
پتہ ہے آنٹی ر۔۔۔۔ کیا کہتی؟؟
وہ تو آپ پر الزام عائد کررہی تھیں کہ ر۔۔ کو تم سے محبت تھی ہی نہیں؟
لیکن میں یقین کرنے کے لیے تیار نہیں تھا اور نہ ہی ہوں۔۔۔
Kuch dastanay adhori hi rah jay to axha hota ha.muj may himat ni ab.sab say vada kia ha k dubara kabi kuch ni karon gi .........sorry
کیا میں انتظار کر سکتا ہوں یا پھر اب آپ اپنی زندگی کے فیصلوں سے بھی دستبردار ہو چکی ہیں؟ یعنی اگر کچھ ممکن بھی ہوا تو وہ بھی نہیں کریں گی۔
معافی تو مجھے مانگنی چاہیے ویسے بہت دور نکل گیا تھا لیکن آپ نے ہاتھ تھام کر روک لیا اور اب ایسے قدم رکے ہیں وہاں پر کہ آگے جانے کا نام ہی نہیں لے رہے 😢😭 جیسے کسی نے بہت سختی سے باندھ ڈالے ہوں؟
قدموں میں اب آگے اٹھنے کی سکت ہی ختم ہو چکی ہے اور اب یہیں کھڑے ہو کر انتظار کرتا ہوں آپ کے لوٹ آنے کا یا پھر اپنی موت کا۔۔۔